Saturday, May 4, 2013

Imran Khan

Imran khan


مولانا صاحب یہ جو اپ نے نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ عمران خان قادیانیوں کو مسلمان قرار دے دے گا تو مولانا میں کوئی منافق نہیں ہوں - 

مولانا فضل الرحمان پانچ سال حکومت میں رہا اور پشتونوں کا خون کروایا - اور پھر پانچ سال مزید زرداری کے ساتھ رہتے ہوئے پشتونوں کا خون کروایا - فضل الرحمان نے امریکنوں کو کہا کہ مجھے وزیر اعظم بنوا دو اور جو مرضی مجھ سے کروا لو - اس وکی لیکس میں یہ بھی کہا
گیا کہ صرف عمران خان ہے جو بند دروازوں کے پیچھے بھی وہی کہتا ہے جو عوام کے سامنے کہتا ہے -عمران خان